قابل ذکر ہوگئے ہم بھی
(نامعلوم)
تمھارے سرد رویے کی بھینٹ چڑھتے ہوئے
جھجھک رہا ہے مرا عشق جڑ پکڑتے ہوئے
(عمار اعظم عمار)
تیرے فراق میں مجھ پر جو سانحے گذرے
اگر وہ دن پہ گذرتے تو رات ھو جاتی...!
اگر وہ دن پہ گذرتے تو رات ھو جاتی...!
(نامعلوم)
الجھا ہے پاؤں یار کا زلف دراز میں
لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا
لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا
(مومن خان مومن)
یا تیرا تذکرہ کرے ہر شخص
یا کوئی ہم سے گفتگو نہ کرے
یا کوئی ہم سے گفتگو نہ کرے
(نامعلوم)
0 تبصرے:
Post a Comment
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔
کوڈ دیکھنے کے لئے کلک کریں
اِموٹآئکن کا کوڈ ڈالنے سے پہلے ایک سپیس ضرور دیں۔