کچھ میرے بارے میں

میرا نام ایم شاہد یوسف ہے، میرا تعلق ایبٹ آباد سے اور گزشتہ ایک عشرے سے میں اسلام آباد میں ہی رہائش پزیر ہوں، میں نے کمپیوٹر سائنس میں اپنا ماسٹرز وفاقی جامعہ اردو سے مکمل کیا ہے۔ اس وقت میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انجینرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز اسلام آباد میں ایم فل کا سکالر ہوں۔
یہ بلاگ میں نے اپنے خیالات کے اظہار کے لیے بنایا ہے جن سے لازمی نہیں ہے کے آپکو اتفاق ہو۔ نیز اس بلاگ میں اپنے تجربات اور مشاہدات بھی شئیر کروں گا، میری اپنی شاعری، افسانے، ون لائنرز، فیس بکی سٹیٹس اور مخلتف کتب پر تجزیہ بھی آپکو اس گوشے میں ملے گا۔
مجھے امید ہے آپکو میرا بلاگ پسند آئے گا۔
میران جانی ٹاپ، نتھیاگلی۔جنوری 2018

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں